Thursday, 20 June 2024

شرجیل امجد راؤ کی خانہ کعبہ سے دعا


 شرجیل امجد راؤ کو حج مبارک ہو۔

ماشاء اللہ شرجیل امجد راؤ نے اس طرح سال 2024 میں اپنا حج مکمل کیا۔ انہوں نے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں اور خاص طور پر راجپوتوں اور ان کی برادریوں کے لیے دعائیں کیں۔

Sunday, 16 June 2024

مرکزی چیئرمین HRPSJ رانا غلام نبی

مرکزی چیئرمین HRPSJ رانا غلام نبی کی انسانی حقوق کے تحفظ اور سماجی انصاف کے زیر اہتمام ایک تقریب میں تقریر


 

اصلاح راجپوت کی طرف سے قرآن پاک


 اصلاح راجپوت کی جانب سے رانا سنور علی قرآن پاک کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔

Monday, 10 June 2024

پارس آرگنائزنگ کمیٹی سندھ کانفرنس اجلاس کا احتتام


 پارس آرگنائزنگ کمیٹی سندھ کانفرنس اجلاس کا احتتام راؤ اجمل صاحب، سرور رفیع راؤ صاحب اور ارشد جنجوعہ صاحب نے تمام مہمانوں کو رخصت کیا اور شکریہ ادا کیا۔

پارس آرگنائزنگ کمیٹی کے اجلاس کے دوران اراکین کی گفتگو

 


پارس آرگنائزنگ کمیٹی سندھ کا اجلاس

پاکستان راجپوت سربرھان ایسوسی ایشن 

کے زیرے اھتمام راجپوت سندھ کانفرنس کے انعقاد کلیے بنائی گہی کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں 9 جون کو سروسز میس میں دن 12 ںجے چئیرمن کمیٹی ارشد جنجوعہ صاحب کی زیرے صدارت منعقد کیا گیا جسمیں مرکزی رھنما *پارس* سرپرست اعلیٰ سرور رفیع صاحب جنرل سیکٹری پارس راؤ اجمل صاحب نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں ذولفقار قائم خانی بھائی سرور قائم خانی بھائی رانا محمد صنور نگانوی پروفیسر راؤ قیصر جاوید بھائی راؤ عبدواحد بھائی راؤ مبین راجپوت حامد غوری صاحب راو خالد بھائی راؤ عبدلقیوم بھائی را بےؤ خالد جاوید بھائی راؤ ناصر اقبال بھائی اشرف چوھان صاحب راؤ سعید بھائی راؤ عبدلوکیل بھائی حافظ نعیم نارو راجپوت محاذ نعیم جاوید راجپوت بھائی غلام دستگیر صاحب شریک ھوھے اجلاس میں متفقہ طور پر راجپوت سندھ کانفرنس کلیے کراچی مزار قائد پر 8 ستمبر کی تاریخ پر اتفاق کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا جلد کراچی شہر کی تمام نمائندہ تنظیموں اور راجپوت محلہ کی سطح پر بنی گہی ویلفئیر انجمن کمیٹیوں سے رابطے کر کے انھیں راجپوت کانفرنس کی دعوت دی جاسکے آخر میں مفتی اجمل طاھری صاحب اور ارشد جنجوعہ صاحب رانا محمد صنور نے شرکا کا شکریہ ادا کیا اور سرور رفیع صاحب نے اختطامی دعا کروائی پارس کے مرحوم رھنما رانا اکرم مرحوم کلیے معغفرت کی دعا فرمائی .

Sunday, 9 June 2024

پارس آرگنائزنگ کمیٹی سندھ کا اجلاس

پارس آرگنائزنگ کمیٹی سندھ کا اجلاس

پاکستان راجپوت سربرھان ایسوسی ایشن 

کے زیرے اھتمام راجپوت سندھ کانفرنس کے انعقاد کلیے بنائی گہی کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں 9 جون کو سروسز میس میں دن 12 ںجے چئیرمن کمیٹی ارشد جنجوعہ صاحب کی زیرے صدارت منعقد کیا گیا جسمیں مرکزی رھنما *پارس* سرپرست اعلیٰ سرور رفیع صاحب جنرل سیکٹری پارس راؤ اجمل صاحب نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں ذولفقار قائم خانی بھائی سرور قائم خانی بھائی رانا محمد صنور نگانوی پروفیسر راؤ قیصر جاوید بھائی راؤ عبدواحد بھائی راؤ مبین راجپوت حامد غوری صاحب راو خالد بھائی راؤ عبدلقیوم بھائی را بےؤ خالد جاوید بھائی راؤ ناصر اقبال بھائی اشرف چوھان صاحب راؤ سعید بھائی راؤ عبدلوکیل بھائی حافظ نعیم نارو راجپوت محاذ نعیم جاوید راجپوت بھائی غلام دستگیر صاحب شریک ھوھے اجلاس میں متفقہ طور پر راجپوت سندھ کانفرنس کلیے کراچی مزار قائد پر 8 ستمبر کی تاریخ پر اتفاق کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا جلد کراچی شہر کی تمام نمائندہ تنظیموں اور راجپوت محلہ کی سطح پر بنی گہی ویلفئیر انجمن کمیٹیوں سے رابطے کر کے انھیں راجپوت کانفرنس کی دعوت دی جاسکے آخر میں مفتی اجمل طاھری صاحب اور ارشد جنجوعہ صاحب رانا محمد صنور نے شرکا کا شکریہ ادا کیا اور سرور رفیع صاحب نے اختطامی دعا کروائی پارس کے مرحوم رھنما رانا اکرم .مرحوم کلیے معغفرت کی دعا فرمائی 

آل پاکستان راجپوت عید ملن عشائیہ کراچی


 آل پاکستان راجپوت عید ملن عشائیہ کراچی میں رانا توفیق احمد خان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس کی میزبانی رانا تحسین احمد خان تنویر خان اور توقیر احمد خان نے کی۔ اس پروگرام میں راجپوت برادری کے تمام افراد نے شرکت کی اور خصوصی طور پر ہمارے مہمان خصوصی بابائے راجوت راؤ رونق صاحب تھے۔

راجپوت سپریم کونسل انٹرنیشنل کراچی ڈویژن کی ٹیم

 

راجپوت سپریم کونسل انٹرنیشنل کراچی ڈویژن کی ٹیم کراچی ڈویژن کے صدر راؤ عبدالوحید بھائی اور صوبائی رابطہ سیکرٹری راؤ انتظار اعجاز کی قیادت میں اپنے مرکزی صدر راؤ ظفر سعید بھائی کو حج کی سعادت کے لیے جاتے ہوئے کراچی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سی اف کرتے ہوئے

پارس آرگنائزنگ کمیٹی سندھ کا اجلاس


 پارس آرگنائزنگ کمیٹی سندھ کی میٹنگ کا آغاز قرآن شریف کی تلاوت اور نعت مقبول سے ہوا۔

اصلاح راجپوت ممبران کی چائے پارٹی


 اصلاح راجپوت کے ارکان گلشن معمار سے واپسی پر قاضی عتیق راجپوت بھائی کی چائے کی دعوت پر ملیر ھالٹ پر رکے انکی جانب سے گرم چائے اور ٹھنڈھی گھیر سے تقاضا کی گہی اسکے بعد انھوں نے چند کلمات کہے.