Skip to main content

Posts

Showing posts from 2023

Rao Fakhar in Elections 2024

 

Rajputs' Speech

 

Rajputs' Cultural Day

 

یوم آزادی

 راجپوتوں کی معروف تنظیم راجپوت سپریم کونسل انٹرنیشنل نے پاکستان کے یوم آزادی 2023 کے موقع پر کراچی میں ایک خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا۔ تقریب میں راجپوتوں کی معروف شخصیات نے شرکت کی۔

RAJPUT RABTA FORUM

ایک ناقابل فراموش نشت انتہائی قابل احترام بزرگ راہنما راؤ یونس صاحب جو کراچی سے اپنے اسلام آباد اپنے بیٹے راؤ غنزنفر صاحب جو NTC میں ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ملنے اۓ ہوئے ہیں گزشتہ دنوں راجپوت رابطہ فورم کے اجلاس میں شرکت کی اور راجپوت برادری کا درد جو رکھتے ہیں وہ اپنے راجپوت برادری کے بھائیوں سے والہانہ محبت کے بغیر کیسے رہ سکتے ہیں راؤ یونس صاحب گاؤں دورکوٹ ضلع گوڑگاؤں سے تعلق ہے اور پاکستان سکندر آباد شجاع آباد سے ہیں ملازمت کی وجہ سے زندگی کا لمبا سفر 40 سال سے کراچی میں آباد ہیں اور ریٹائرمنٹ کی زندگی بسر کر رہے ہیں دوران سروس اور اب بھی بہت جذبہ راجپوت برادری سے فطری طور پر سرشار ہیں۔ خصوصی دعوت پر رانا اکرم صاحب ۔ راؤ افضل صاحب۔ راؤ بشیر صاحب اور دیگر بھائیوں کو مدعو کیا کچھ مجبوری کے باعث نہ آ سکے برحال بندہ ناچیز نے بھی شرکت کی اور راجپوت برادری کے اتحاد پیار محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کی کوشش کی ہم ایسے بزرگ راہنما کے لئے دعا گو ہیں اور پر تکلف ڈنر کے اہتمام پر شکر گزار ہیں الحمدللہ باقی اللہ مالک ہے

انجمن کاشتکاران اور نمبردران ایسوسی ایشن

 فیصل آباد۔ انجمن کاشتکاران فیصل آباد اور نمبردران ایسوسی ایشن فیصل آباد کے وفد نے وفد کے ھمراہ اے سی صدر فضل عباس کے ساتھ میٹنگ کی۔ اور تحصیل فیصل آباد صدر تعنیات ھونے پر خوش امدید کھا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر صدر انجمن کاشتکاران فیصل آباد چوھدری جاوید اقبال۔ جنرل سیکرٹری رانا محمد خاں۔ چیرمین چوھدری محمد یوسف خاں کھوہ والے۔ نائب صدر  انجمن کاشتکاران رانا منیر احمد خاں جبکہ نمبردران ایسوسی ایشن فیصل آباد کے وفد میں صدر ضلع رانا کامران خاں نمبردار۔ تحصیل فیصل آباد صدر کے صدر میاں کاشف قیوم۔ جنرل سیکرٹری نمبردار ایسوسی ایشن تحصیل فیصل آباد انتظار حسین۔ محمد اشرف نمبردار۔ اے ڈی ایل ار و دیگر نمبردران نے ملاقات کی۔ اس موقع پر کھادوں کی اوور چارجنگ۔ بلیک  میں فروخت۔ ریکارڈ اراضی سنٹر۔ محکمہ مال اور محکمہ ابپاشی کے مسائل سے اگاہ کیا۔ اور اب گاوں چمکیں گے پروگرام پر مشاورت ھوئی۔ جس پر اے سی صدر اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

راجپوت مادر وطن کے محافظ

  ایک اور راجپوت سپوت دھرتی ماں عظمت پر جان نچھاور کرتے ھوے دھرتی ماں کے سپرد   ۔۔                                    پاک فوج کا حولدار راؤ محمد عارف راؤ مبار علی کے فرزند کھیلڑی گاؤں والے واپڈا کالونی لھدراں والے یکم ستمبر کو وانا کے قریب وطن کی مٹی کی حفاظت پر معمور تھے اور وطن دشمنوں کے حملے میں اپنی ساتھوں کے ساتھ جہاں فشانی سے مقبلے میں شھید ھوگہے شھید کی ریٹائر منٹ میں 6 ماہ رھے گہے تھے شھید کو آج فوجی عزاز کیساتھ انکے آبائی علاقے میں بعد نماز جمہ المبارک سپرد خاک کیا جاھیگا اللہ پاک شھید کے درجات بلند فرمائیں آمین یارب العالمین ۔۔  اصلاح راجپوت کراچی شھید کو خراج تحسین پیش کرتی ھے اور باحثیت مارشل قوم جنکے سینے پر 11 نشان حیدر سجے ھیں اور ستارہ جرات لینے والی قوم آج پھر سے عزم کرتی ھے اس پاک وطن اور اس مٹی کی خاطر اپنے خون کے آخری قطرے اور آخری سانس تک لڑھےگے اور دشمن کے عزائم خاک میں ملا دینگے لیکن اپنی وطن پر آنچ نہیں آنے دینگے            ...

PROMOTION AIG PUNJAB RAO ABDUL KAREEM

 

CALL FOR HELP

 

Rana Israr's Article

 

IG SINDH RAJA RIFFAT MUKHTAR

  Raja Riffat Mukhtar appointed as an Inspector General Sindh, we all Rajputs are congratulating him and all Rajputs Communities. 

IG BALUCHISTAN RAO SARDAR ALI

  Congratulations to all Rajputs on appointment of Rao Sardar Ali as Ispector General Baluchistan.

INTERIM FEDERAL MINISTER PORT & SHIPPING

Congratulations to all Rajputs Communities on appointment of Vice Admiral (R) Iftikhar Ahmed Rao as an Interim Federal Minster Ports & Shipping of Pakistan. 

Article Written By Rana M. Akram

 

RAJPUTS MEDICAL CAMP

*اظہارِ تشکر* اصلاح راجپوت کراچی کی ٹیم کی جانب سے لانڈھی قائد آباد میں لگایا گیا فری میڈیکل کیمپ پر آج سیکڑوں مریضوں کا ٹیسٹ اور میڈیکل چیک اپ فری کیا کیا اصلاح راجپوت کراچی کی جانب سے رانا محمد صنور راؤ عتیق راؤ بابر سہیل حاجی راؤ نثار رانا اکبر رانا نعیم اور راؤ وسیم بھائی موجود رھے اور رانا نعیم بھائی کا شکریہ ادا کیا اور برادری کلیے اس طرح کے میڈیکل کیمپ کی سہولیات کو جاری رکھنے کا ارادہ کیا اور انقریب لانڈھی ا نمبر راؤ بستی میں راؤ عتیق کی جانب سے انعقاد کہے جانے کا اعلان کیا ۔ منجانب  اصلاح راجپوت کراچی رانا محمد صنور

KAIM KHANI WELFARE ASSOCIATION

 معروف سیاسی و سماجی رہنما *اقبال مقصود قائم خانی کی* جانب سے پاک ماڈرن سوسائٹی میں پاکستان *کی 76 ویں* سالگرہ کے موقع پر جشنِ آزادیِ پاکستان کا رنگا رنگ پروگرام رکھا گیا جس میں سر پرست اعلی قائم خانی ویلفیئر ایسوسییشن کراچی محترم *ٹھاکر ذوالفقار قائم خانی* صاحب اور سابقہ وائس چیئرمین (سائٹ زون) اور سابقہ انچارج الیکشن سیل ویسٹ *واجہ نیاز محمد بلوچ* نے بطور مہمان شرکت کی۔  اس پروگرام میں ہمراہ محترم *سعید احمد قائم خانی* صدر قائم خانی ویلفیئر ایسوسییشن کراچی جنرل سیکرٹری حسن قائم خانی انفارمیشن سیکرٹری *محمد اصف قائم خانی*  سابقہ انچارج الیکشن سیل یوسی پاک کالونی *زاہد محمود* *قائم خانی ،* سینئر رہنما ناصر شاہ، جنرل کونسلر وارڈ *1 فہد چھٹہ* اور دیگر دوست و احباب موجود۔ پاکستان کی استقامت اور سالمیت کے لیے دعا کی اور بہترین انداز میں اس جشنِ آزادیِ کے پروگرام کو منایا گیا۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ اس سال کو پاکستان کے لیے دین اور دنیا کی خوشیوں والا سال *بنائے ۔۔ امین*

ART RAJPUTS GROUP KHANEWAL

 

ALL KERALA RAJPUTS ASSOCIATION

  ::~پریس ریلیز تقریب برائے جشن آزادی پاکستان~:: مورخہ 14 اگست 2023 صبح 11 بجے بمقام حنظلہ ٹیکسٹائل دھنولہ فیصل آباد میں آل کیرالہ راجپوت ایسوسی ایشن، فیصل آباد ڈویژنل ونگ کے زیر اہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں ایک پرتباق تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن کے بعد قومی ترانے سے کیا گیا۔ تمام ممبران نے جشن آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیئے کیک کاٹا اور عزم کیا کہ کیرالہ راجپوت برادری وطن عزیز کی ترقی و خوشحالی میں ہر ممکن اپنا مثبت کردار ادا کرے گی۔ شرکاء نے بانیان پاکستان اورہجرت کی صعوبتیں برداشت کرنے والے اپنے اباو اجداد کو خراج عقیدت پیش کیا کہ جنہوں نے اسلام کی سربلندی کے لیئے اپنے مال و اسباب کی قربانیاں دیں۔ جشن آزادی کے سلسلہ میں آل کیرالہ راجپوت ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دیگر ڈویژنوں میں بھی رنگا رنگ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔

INDEPENDENCE DAY (RSCI)

 

RAJPUTS EVENT IN VEHARI

                                                          ❣️قیام پاکستان کے لیۓ جان ، مال اور عزتوں کی قربانیاں دینے والے شہیدو اور غازیو أپ پر ہمارا سلام ھو ۔۔                                           ان مجاہدین کو سلام جنہوں نے سنت رسول کیمطابق پاکستان کی آزادی کے لیے جدوجہد کی۔ پاکستان چالیس لاکھ قربانیوں اور تین سو سال انگریز سے جہاد کے بعد حاصل ہوا ہے ۔                                                           ملک بھر کی طرح وہاڑی میں بھی جشن آزادی کے حوالہ سے زیر انتظام آل راجپوت ویلفیئر ایسوسی ایشن وہاڑی رانےاسراراحمد چیئرمین  کی رہاش گاہ پر تقریب منعقد کی گئی۔  تقریب کا ...

HAPPY INDEPENDENCE DAY UNITED RAJPUTS

 

INVITATION FROM RAJPUT SUPREME COUNCIL

 

MUSLIM RAJPUT EDUCATION & WELFARE TRUST

 

MUSLIM RAJPUTS EDUCATION & WELFARE TRUST EVENT

 

ALL RAJPUT WELFARE ASSOCIATION VEHARI

 

QALAM MAZDOOR ITEHAD

 

HAPPY INDEPENDENCE DAY FROM RAJPUTS

 

KAIM KHANI WELFARE ASSOCIATION

 

RAJPUT SUPREME COUNCIL INTERNATIONAL

 

KAIM KHANI RAJPUT EDUCATION TRUST

 

ALL KERALA RAJPUT PAKISTAN INTERNATIONAL

 

RMMP PRESIDENT RAO FAKHAR MESSAGE

 ہماری طاقت ہم سے پیار کرنے والے ہمارے راجپوت ہیں الحمدللہ اور ہم ایک گناہ گار سے انسان تھے مگر اسکے باوجود ہماری برادری نے ہمیں طاقت دی، ہمارا بازو بنے،ہماری پہچان بنے۔ شاید ہم اس قابل نہیں تھے مگر دیکھتے ہی دیکھتے میرے راجپوت بھائی مجھ پر جان دینے لگے اور راجپوتوں کا سمندر ایک متوسط طبقے کے عام سے گھرانے کے راؤ فخر کو محبتیں دے کر ایک سٹار بنا دیا۔ میں بحیثیت بانی و قائد RMMP راؤ فخر وعدہ کرتا ہوں کہ جہاں جہاں میرا ہاتھ پڑا انشاء اللہ میں وہاں وہاں جا کر اپنی برادری کے ہر چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے دکھ کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا اور برادری کے اعتماد کو کبھی بھی ٹوٹنے نہیں دوں گا انشاء اللہ  ہم نے اپنی زندگی میں کچھ نہیں کمایا ہاں اگر کچھ کمایا ہے یا بنایا ہے تو وہ عزت کا ریلیشن بنایا ہے شاید یہی وجہ ہے کہ میں نے پاکستان میں رہنا اس لیے پسند کیا کہ میں سمجھتا تھا کہ دوسرے ممالک میں رہ کر میں برادری کی خدمت شاید نہ کر پاؤں اسی لیے میں پاکستان میں رہا اور دوسرے ممالک کی آفرز ٹھکراتا رہا۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں ہمت عطاء فرمائے کہ ہم برادری کے بھرپور طریقے سے کام آ سک...

GIFTS & SHIELDS FOR RAJPUT STUDENTS

  حوصلہ افزائی ذھین طلباء راجپوت برادری   ضلع بھکر کے رھائشی راجپوت طلباٗ اور طالبات جنھوں نے امسال  میٹرک کے امتحانات میں ایک ھزار سے زائد نمبر حاصل کئے ھیں یا اپنا سکول میں یا اپنی کلاس میں فرسٹ  آیا ھو ان کے والدین اور دیگر لواحقین سے گذارش ھے کہ اپنے بچوں بچیوں کے نام ولدیت ،سکونت بمعہ کاپی رزلٹ کارڈ مندرجہ ذیل نمبر پر سینڈ کریں ۔   راجپوت خدمت گروپ کی طرف سے ان ذھین وفطین طلباٗ کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامی شیلڈز پیش کی جائیں  راجپوت خدمت گروپ پاکستان 03336848361

APPRECIATION FOR MR. RANA MUHAMMAD AKRAM (PARS)

 قابل عزت قابل احترام ' ہر دل عزیز ' پارس کی آن' پارس کی جان ' پارس کی پہچان محترم جناب رانا محمد اکرم صاحب سرپرست اعلی پاکستان ایسوسی ایشن آف راجپوت سربراہان۔ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  حضور آپ نے جو اس قوم کو متحد کرنے کے لیے وقت ' جان اور مال کی قربانی دی ہے وہ یہ غیور قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی بلہ ہمیشہ سنہری لفظوں سے یاد کیا جائے گا ۔ آپ نے دو سالہ مسلسل اپنے قیمتی وقت سے انمول لمحے جو پارس کو سیراب کرنے کو دیئے ان لمحوں کو کوئی بھی ذی شعور اور غیرت مند نہیں بھول سکتا۔ ہماری پہچان پارس سے ہوئی ہے اور پارس کی پہچان رانا محمد اکرم صاحب  سے ہوئی ہے۔ صد بار محترم جناب راو جعفر اقبال صاحب بانی پارس نے اس بات کا اپنی گفتگو اور تحریر میں اعادہ کیا ہے کہ میرے بڑے بھائی رانا محمد اکرم صاحب کو پارس کے نام سے یاد کیا جائے۔ آپ کی قربانیوں کو رائیگاں اور فراموش نہیں کیا جا سکتا ' اس کا ہم یقین دلاتے ہیں کہ کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ انشاءاللہ  ہمارا یہ نعرہ ہے۔ ہماری پہچان پارس سے ہے۔ پارس کی پہچان رانا محمد اکرم صاحب سے ہے۔ ہم اپنے سرپرست اعلٰی ر...

راجپوت گزٹ اور ویب نیوز

 

PUNWAR ITEHAD BALOCHISTAN

 

RAJPUT WELFARE SOCIETY LODHRAN PROGRAM

  راجپوت ویلفیئر سوسائٹی لودھراں کا قیام پروگرام میں پورے پنجاب سے راجپوت تنظیموں کی شرکت۔  وہاڑی سے آل راجپوت ویلفیئر ایسوسی ایشن وہاڑی کی طرف سے صدر راؤ فرمان علی ۔ چیرمین راۓ اسراراحمد ۔ رانا بابر علی۔ سینئر نائب صدر کی شرکت

RAJPUT YOUNG SOCIETY EVENT

 

RAJPUT WELFARE SOCIETY

 

MESSAGE FROM RAJPUT SUPREME COUNCIL INTERNATIONAL

 

CONGRATULATIONS ON CIVIL AWARD NOMINATION

 Rajput Community congratulating to Mr. Raja Irfan Saleem on Nomination for the highest civil award of Pakistan. We are also praying & supporting him for future awards.  

PROMOTION GROUP PHOTO ASHRAF RAJPUT

Congratulations to Mr. Ashraf Rajput on his promotion and we are hoping and praying for his & our community individuals progress in promotions in coming future. 

JASHN-E-AZADI MUBARAK

 

FLAG FLYING CEREMONY (14TH AUGUST 2023)

  صورتِ شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب جشنِ آزادی کی تقریب اور وطنِ پاکستان پر شہید ہونے والوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے مسلم راجپوت ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ، کراچی، نے 14 اگست، 2023 کو حسبِ زیل پروگرام ترتیب دیا ہے 1. دعا برائے شُہداءِ وطن اور پاکستان کی عزت بقا و سلامتی- بعد نمازِ ظہر ، بمقام: جامع مسجد گلزارِ مدینہ، ڈرگ روڈ، کینٹ کراچی. 01:30 p.m. پرچم کشائی: بدست محمد اشرف راجپوت، ADIG (L) Karachi Range مرکزی گیٹ، جامع مسجد گلزارِ مدینہ. 2. قومی ترانہ اور ملی نغمہ 3. بچوں کا مارچ پاس پاکستانی پرچم کے ساتھ 4. کیک کاٹنے کی تقریب  Cake cutting ceremony، مکان نمبر 773-774 (کنور ہائوس)، رانا سٹریٹ، ڈرگ روڈ، کینٹ کراچی۔ شرکت فرما کر جذبہ حب الوطنی اور جذبہ قومیت کا بھرپور مظاہرہ فرمائیں  متمنی شرکت:  جنرل سیکرٹری، مسلم راجپوت ایجوکیشن اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ، رجسٹرڈ ، کراچی

YOUM-E-SHUHADA SINDH POLICE

  YOUM-E-SHUHADA SINDH POLICE  04TH AUGUST, 2023. SALUTE TO ALL SHUHADA OF SINDH POLICE. SSP MUHAMMAD ASHRAF ROSHAN RAJPUT KARACHI

ANNOUNCEMENT OF APPOINTMENT IN HRPS

 

APPRECIATION FOR PARS MANAGEMENT

 قوم کے سپوتوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد ' پاکستان ایسوسی ایشن آف راجپوت سربراہان کے بانی محترم جناب راو جعفر اقبال صاحب '  قائم مقام چئیرمن محترم جناب حاجی رانا محمد اسد اقبال صاحب  اور قابل عزت قابل احترام ہر دل عزیز ' راجپوتوں کی شان ' راجپوتوں کی آن ' پارس کی پہچان  محترم جناب رانا محمد اکرم صاحب کو اس تاریخی فیصلے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاءگو ہیں کہ آپ سب کی خدا داد صلاحیتوں اور بے لوث خدمات سےاللہ کریم پارس کو بہت جلد اپنی کارکردگی کا لوہا منوائے میں کامیابی عطاء فرمائے۔  پاکستان اور دنیا کے کونے کونے میں بسنے والے راجپوتوں کی آواز بن کر پارس اپنی پہچان پیدا کرے۔ اللہ کریم ہمارے ان راجپوت سپوتوں کی حفاظت فرمائے اور کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

HARYANVI & PUNJABI RAJPUTS

 • ھریانوی اور پنجابی راجپوت • ھریانہ کچھ عرصہ پہلے تک صوبہ پنجاب کا ھی حصہ اور ڈویژنل ھیڈ کوارٹر تھا۔ اور موجودہ ھریانہ کے کچھ علاقے انبالہ ڈویژن میں شامل تھے۔  تاریخ  گواہ ھے کہ زمانہ قدیم میں  ھندوستان پر حکمرانی کا حق صرف کھشتریوں(راجپوتوں)کا  تھا۔   کم وبیش 500 ریاستوں پر راجپوتوں کی حکومت رھی۔  اور راجپوتوں کی مختلف گوتوں کے راجے مختلف اوقات میں مختلف مقامات پر  راج  کرتے رھے۔  ھمارے ھاں المیہ یہ ھے کہ ھم اپنے تئیں فلسفی بن کر اپنے علم سے زیادہ کسی تاریخ کو یا روایت کو ماننےکیلئے تیار نہیں۔ اورکھینچ کھانچ کر کچھ قومی معاملات میں "زبان" کو گھسیٹ کر لے آ تے ھیں۔ میں نےاپنے اکثر ھریانوی راجپوتوں کو دیکھا سنا ھے کہ وہ اکثر کہتے ھیں کہ یاروہ تو پنجابی بولتا ھےاسلیے مجھے راجپوت نہیں لگتا۔عین اسی طرح کچھ پنجابی راجپوت یہ کہ رھے ھوتے ھیں کہ  "یار وہ تو  رانگھڑ ھے." "تنے منے" بولتا ھے۔ مجھےتو راجپوت نہیں لگتا۔  تو احباب سنیے کہ زبان کاتعلق کسی علاقہ سے   ھوتا ھے،کسی مخصوص قوم یاذات کی زبان نہیں ھوتی۔  اب ھ...

RAJPUT WELFARE (MARRIAGE & EMPLOYMENT)

 

IMPORTANT ANNOUNCEMENT

 

RAO RAFIQUE, SHO ZAMAN TOWN POLICE STATION

 

CONGRATULATIONS ON PERFORMED HAJJ