Skip to main content

GIFTS & SHIELDS FOR RAJPUT STUDENTS

 

حوصلہ افزائی ذھین طلباء راجپوت برادری 

ضلع بھکر کے رھائشی راجپوت طلباٗ اور طالبات جنھوں نے امسال  میٹرک کے امتحانات میں ایک ھزار سے زائد نمبر حاصل کئے ھیں یا اپنا سکول میں یا اپنی کلاس میں فرسٹ  آیا ھو ان کے والدین اور دیگر لواحقین سے گذارش ھے کہ اپنے بچوں بچیوں کے نام ولدیت ،سکونت بمعہ کاپی رزلٹ کارڈ مندرجہ ذیل نمبر پر سینڈ کریں ۔ 

 راجپوت خدمت گروپ کی طرف سے ان ذھین وفطین طلباٗ کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامی شیلڈز پیش کی جائیں 

راجپوت خدمت گروپ پاکستان

03336848361

Comments

Popular posts from this blog

تمام راجپوتوں کے لیے اہم پیغام

السلام علیکم  امید ہے کہ تمام راجپوت بھائی، بہنیں اور ہماری کمیونٹی کے پرانے ممبران خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے ملک کی سلامتی، سیاسی اور مالیاتی حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں اس صورت حال میں ہمیں فوری طور پر ایک رابطہ کمیٹی تشکیل دینی چاہیے اور یہ کمیٹی ہماری راجپوت برادری کے ممبران کے ساتھ رابطہ کاری کرے گی جو تمام سیاسی، میں   مذہبی جماعتوں میں موجود ہیں اور سرکاری اور نجی ادارو  کام کر رہے ہیں۔  ہمیں اپنی کمیونٹی کے افراد کو نہ صرف پاکستان میں بلکہ  بیرون ملک بھی تحفظ فراہم کرنا چاہیے۔ ہماری کمیونٹیز کی کچھ تنظیمیں ہمارے لوگوں کے لیے شاندار کام کر رہی ہیں لیکن زیادہ تر بیکار ہیں، ہمیں اپنے تمام اختلافات کو پس پشت ڈال کر انہیں متحرک بنانے کی ضرورت ہے اور اتحاد اور طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے آگے آنے کی ضرورت ہے۔  اپنے لوگوں کو متحد کرنے کا ایک اچھا پلیٹ  فارم پارس ہے اور ہمیں فوری طور پر راجپوتوں کی تنظیم کے ایک چھت کے نیچے بننے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں ورنہ بہت دیر ہو جائے گی اور اس وقت ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ یہ صحیح ...

عید الاضحی پر گوشت کی تقسیم

 عید الاضحی کے موقع پر اصلاح راجپوت کی جانب سے ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا

عید ملن پارٹی انجمن فلاح راجپوتاں

مورخہ 29-06-2024 کو انجمن فلاح راجپوت نے لاہور میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔ انجمن فلاح راجپوتاں کے سینئر ممبران اور راجپوت برادری کے دیگر ممبران نے بھی شرکت کی اور اسے ایک یادگار تقریب میں بدل دیا۔