قوم کے سپوتوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد ' پاکستان ایسوسی ایشن آف راجپوت سربراہان کے بانی محترم جناب راو جعفر اقبال صاحب ' قائم مقام چئیرمن محترم جناب حاجی رانا محمد اسد اقبال صاحب اور قابل عزت قابل احترام ہر دل عزیز ' راجپوتوں کی شان ' راجپوتوں کی آن ' پارس کی پہچان محترم جناب رانا محمد اکرم صاحب کو اس تاریخی فیصلے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعاءگو ہیں کہ آپ سب کی خدا داد صلاحیتوں اور بے لوث خدمات سےاللہ کریم پارس کو بہت جلد اپنی کارکردگی کا لوہا منوائے میں کامیابی عطاء فرمائے۔ پاکستان اور دنیا کے کونے کونے میں بسنے والے راجپوتوں کی آواز بن کر پارس اپنی پہچان پیدا کرے۔ اللہ کریم ہمارے ان راجپوت سپوتوں کی حفاظت فرمائے اور کامیابی عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔

No comments:
Post a Comment