Sunday, 20 August 2023

RAJPUTS MEDICAL CAMP



*اظہارِ تشکر*
اصلاح راجپوت کراچی کی ٹیم کی جانب سے لانڈھی قائد آباد میں لگایا گیا فری میڈیکل کیمپ پر آج سیکڑوں مریضوں کا ٹیسٹ اور میڈیکل چیک اپ فری کیا کیا اصلاح راجپوت کراچی کی جانب سے رانا محمد صنور راؤ عتیق راؤ بابر سہیل حاجی راؤ نثار رانا اکبر رانا نعیم اور راؤ وسیم بھائی موجود رھے اور رانا نعیم بھائی کا شکریہ ادا کیا اور برادری کلیے اس طرح کے میڈیکل کیمپ کی سہولیات کو جاری رکھنے کا ارادہ کیا اور انقریب لانڈھی ا نمبر راؤ بستی میں راؤ عتیق کی جانب سے انعقاد کہے جانے کا اعلان کیا ۔
منجانب
 اصلاح راجپوت کراچی رانا محمد صنور

No comments:

Post a Comment