Sunday, 6 August 2023

APPRECIATION FOR MR. RANA MUHAMMAD AKRAM (PARS)



 قابل عزت قابل احترام ' ہر دل عزیز ' پارس کی آن' پارس کی جان ' پارس کی پہچان محترم جناب رانا محمد اکرم صاحب سرپرست اعلی پاکستان ایسوسی ایشن آف راجپوت سربراہان۔


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 


حضور آپ نے جو اس قوم کو متحد کرنے کے لیے وقت ' جان اور مال کی قربانی دی ہے وہ یہ غیور قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی بلہ ہمیشہ سنہری لفظوں سے یاد کیا جائے گا ۔

آپ نے دو سالہ مسلسل اپنے قیمتی وقت سے انمول لمحے جو پارس کو سیراب کرنے کو دیئے ان لمحوں کو کوئی بھی ذی شعور اور غیرت مند نہیں بھول سکتا۔

ہماری پہچان پارس سے ہوئی ہے اور پارس کی پہچان رانا محمد اکرم صاحب  سے ہوئی ہے۔ صد بار محترم جناب راو جعفر اقبال صاحب بانی پارس نے اس بات کا اپنی گفتگو اور تحریر میں اعادہ کیا ہے کہ میرے بڑے بھائی رانا محمد اکرم صاحب کو پارس کے نام سے یاد کیا جائے۔

آپ کی قربانیوں کو رائیگاں اور فراموش نہیں کیا جا سکتا ' اس کا ہم یقین دلاتے ہیں کہ کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔ انشاءاللہ 

ہمارا یہ نعرہ ہے۔


ہماری پہچان پارس سے ہے۔

پارس کی پہچان رانا محمد اکرم صاحب سے ہے۔


ہم اپنے سرپرست اعلٰی رانا محمد اکرم صاحب کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے دعاءگو ہیں کہ اللہ کریم آپ کو دونوں جہانوں میں کامیابی عطاء فرمائے اور آپ کا سایہ ہمارے سروں پر تادیر قائم رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 


طالب دعا 

راو محمد اجمل طاہری 

چیئرمین 

No comments:

Post a Comment