Tuesday, 15 August 2023

KAIM KHANI WELFARE ASSOCIATION


 معروف سیاسی و سماجی رہنما *اقبال مقصود قائم خانی کی* جانب سے پاک ماڈرن سوسائٹی میں پاکستان *کی 76 ویں* سالگرہ کے موقع پر جشنِ آزادیِ پاکستان کا رنگا رنگ پروگرام رکھا گیا جس میں سر پرست اعلی قائم خانی ویلفیئر ایسوسییشن کراچی محترم *ٹھاکر ذوالفقار قائم خانی* صاحب اور سابقہ وائس چیئرمین (سائٹ زون) اور سابقہ انچارج الیکشن سیل ویسٹ *واجہ نیاز محمد بلوچ* نے بطور مہمان شرکت کی۔ 

اس پروگرام میں ہمراہ محترم *سعید احمد قائم خانی* صدر قائم خانی ویلفیئر ایسوسییشن کراچی جنرل سیکرٹری حسن قائم خانی انفارمیشن سیکرٹری *محمد اصف قائم خانی*  سابقہ انچارج الیکشن سیل یوسی پاک کالونی *زاہد محمود* *قائم خانی ،* سینئر رہنما ناصر شاہ، جنرل کونسلر وارڈ *1 فہد چھٹہ* اور دیگر دوست و احباب موجود۔

پاکستان کی استقامت اور سالمیت کے لیے دعا کی اور بہترین انداز میں اس جشنِ آزادیِ کے پروگرام کو منایا گیا۔

دعا ہے اللہ تعالیٰ اس سال کو پاکستان کے لیے دین اور دنیا کی خوشیوں والا سال *بنائے ۔۔ امین*

No comments:

Post a Comment