ایک اور راجپوت سپوت دھرتی ماں عظمت پر جان نچھاور کرتے ھوے دھرتی ماں کے سپرد ۔۔ پاک فوج کا حولدار راؤ محمد عارف راؤ مبار علی کے فرزند کھیلڑی گاؤں والے واپڈا کالونی لھدراں والے یکم ستمبر کو وانا کے قریب وطن کی مٹی کی حفاظت پر معمور تھے اور وطن دشمنوں کے حملے میں اپنی ساتھوں کے ساتھ جہاں فشانی سے مقبلے میں شھید ھوگہے شھید کی ریٹائر منٹ میں 6 ماہ رھے گہے تھے شھید کو آج فوجی عزاز کیساتھ انکے آبائی علاقے میں بعد نماز جمہ المبارک سپرد خاک کیا جاھیگا اللہ پاک شھید کے درجات بلند فرمائیں آمین یارب العالمین ۔۔
اصلاح راجپوت کراچی شھید کو خراج تحسین پیش کرتی ھے اور باحثیت مارشل قوم جنکے سینے پر 11 نشان حیدر سجے ھیں اور ستارہ جرات لینے والی قوم آج پھر سے عزم کرتی ھے اس پاک وطن اور اس مٹی کی خاطر اپنے خون کے آخری قطرے اور آخری سانس تک لڑھےگے اور دشمن کے عزائم خاک میں ملا دینگے لیکن اپنی وطن پر آنچ نہیں آنے دینگے ان شااللہ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔۔

No comments:
Post a Comment