Sunday, 3 September 2023

RAJPUT RABTA FORUM


ایک ناقابل فراموش نشت انتہائی قابل احترام بزرگ راہنما راؤ یونس صاحب جو کراچی سے اپنے اسلام آباد اپنے بیٹے راؤ غنزنفر صاحب جو NTC میں ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ملنے اۓ ہوئے ہیں گزشتہ دنوں راجپوت رابطہ فورم کے اجلاس میں شرکت کی اور راجپوت برادری کا درد جو رکھتے ہیں وہ اپنے راجپوت برادری کے بھائیوں سے والہانہ محبت کے بغیر کیسے رہ سکتے ہیں راؤ یونس صاحب گاؤں دورکوٹ ضلع گوڑگاؤں سے تعلق ہے اور پاکستان سکندر آباد شجاع آباد سے ہیں ملازمت کی وجہ سے زندگی کا لمبا سفر 40 سال سے کراچی میں آباد ہیں اور ریٹائرمنٹ کی زندگی بسر کر رہے ہیں دوران سروس اور اب بھی بہت جذبہ راجپوت برادری سے فطری طور پر سرشار ہیں۔ خصوصی دعوت پر رانا اکرم صاحب ۔ راؤ افضل صاحب۔ راؤ بشیر صاحب اور دیگر بھائیوں کو مدعو کیا کچھ مجبوری کے باعث نہ آ سکے برحال بندہ ناچیز نے بھی شرکت کی اور راجپوت برادری کے اتحاد پیار محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کی کوشش کی ہم ایسے بزرگ راہنما کے لئے دعا گو ہیں اور پر تکلف ڈنر کے اہتمام پر شکر گزار ہیں الحمدللہ باقی اللہ مالک ہے

No comments:

Post a Comment