Skip to main content

پارس آرگنائزنگ کمیٹی سندھ کا اجلاس

پارس آرگنائزنگ کمیٹی سندھ کا اجلاس

پاکستان راجپوت سربرھان ایسوسی ایشن 

کے زیرے اھتمام راجپوت سندھ کانفرنس کے انعقاد کلیے بنائی گہی کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں 9 جون کو سروسز میس میں دن 12 ںجے چئیرمن کمیٹی ارشد جنجوعہ صاحب کی زیرے صدارت منعقد کیا گیا جسمیں مرکزی رھنما *پارس* سرپرست اعلیٰ سرور رفیع صاحب جنرل سیکٹری پارس راؤ اجمل صاحب نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں ذولفقار قائم خانی بھائی سرور قائم خانی بھائی رانا محمد صنور نگانوی پروفیسر راؤ قیصر جاوید بھائی راؤ عبدواحد بھائی راؤ مبین راجپوت حامد غوری صاحب راو خالد بھائی راؤ عبدلقیوم بھائی را بےؤ خالد جاوید بھائی راؤ ناصر اقبال بھائی اشرف چوھان صاحب راؤ سعید بھائی راؤ عبدلوکیل بھائی حافظ نعیم نارو راجپوت محاذ نعیم جاوید راجپوت بھائی غلام دستگیر صاحب شریک ھوھے اجلاس میں متفقہ طور پر راجپوت سندھ کانفرنس کلیے کراچی مزار قائد پر 8 ستمبر کی تاریخ پر اتفاق کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا جلد کراچی شہر کی تمام نمائندہ تنظیموں اور راجپوت محلہ کی سطح پر بنی گہی ویلفئیر انجمن کمیٹیوں سے رابطے کر کے انھیں راجپوت کانفرنس کی دعوت دی جاسکے آخر میں مفتی اجمل طاھری صاحب اور ارشد جنجوعہ صاحب رانا محمد صنور نے شرکا کا شکریہ ادا کیا اور سرور رفیع صاحب نے اختطامی دعا کروائی پارس کے مرحوم رھنما رانا اکرم .مرحوم کلیے معغفرت کی دعا فرمائی 

Comments

Popular posts from this blog

تمام راجپوتوں کے لیے اہم پیغام

السلام علیکم  امید ہے کہ تمام راجپوت بھائی، بہنیں اور ہماری کمیونٹی کے پرانے ممبران خیریت سے ہوں گے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ ہمارے ملک کی سلامتی، سیاسی اور مالیاتی حالات بہت تیزی سے بدل رہے ہیں اس صورت حال میں ہمیں فوری طور پر ایک رابطہ کمیٹی تشکیل دینی چاہیے اور یہ کمیٹی ہماری راجپوت برادری کے ممبران کے ساتھ رابطہ کاری کرے گی جو تمام سیاسی، میں   مذہبی جماعتوں میں موجود ہیں اور سرکاری اور نجی ادارو  کام کر رہے ہیں۔  ہمیں اپنی کمیونٹی کے افراد کو نہ صرف پاکستان میں بلکہ  بیرون ملک بھی تحفظ فراہم کرنا چاہیے۔ ہماری کمیونٹیز کی کچھ تنظیمیں ہمارے لوگوں کے لیے شاندار کام کر رہی ہیں لیکن زیادہ تر بیکار ہیں، ہمیں اپنے تمام اختلافات کو پس پشت ڈال کر انہیں متحرک بنانے کی ضرورت ہے اور اتحاد اور طاقت کا مظاہرہ کرنے کے لیے آگے آنے کی ضرورت ہے۔  اپنے لوگوں کو متحد کرنے کا ایک اچھا پلیٹ  فارم پارس ہے اور ہمیں فوری طور پر راجپوتوں کی تنظیم کے ایک چھت کے نیچے بننے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں ورنہ بہت دیر ہو جائے گی اور اس وقت ہم کچھ نہیں کر سکتے۔ یہ صحیح ...

عید الاضحی پر گوشت کی تقسیم

 عید الاضحی کے موقع پر اصلاح راجپوت کی جانب سے ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا

عید ملن پارٹی انجمن فلاح راجپوتاں

مورخہ 29-06-2024 کو انجمن فلاح راجپوت نے لاہور میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔ انجمن فلاح راجپوتاں کے سینئر ممبران اور راجپوت برادری کے دیگر ممبران نے بھی شرکت کی اور اسے ایک یادگار تقریب میں بدل دیا۔