Sunday, 3 September 2023

RAJPUT RABTA FORUM


ایک ناقابل فراموش نشت انتہائی قابل احترام بزرگ راہنما راؤ یونس صاحب جو کراچی سے اپنے اسلام آباد اپنے بیٹے راؤ غنزنفر صاحب جو NTC میں ڈائریکٹر جنرل ٹیکنیکل کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ملنے اۓ ہوئے ہیں گزشتہ دنوں راجپوت رابطہ فورم کے اجلاس میں شرکت کی اور راجپوت برادری کا درد جو رکھتے ہیں وہ اپنے راجپوت برادری کے بھائیوں سے والہانہ محبت کے بغیر کیسے رہ سکتے ہیں راؤ یونس صاحب گاؤں دورکوٹ ضلع گوڑگاؤں سے تعلق ہے اور پاکستان سکندر آباد شجاع آباد سے ہیں ملازمت کی وجہ سے زندگی کا لمبا سفر 40 سال سے کراچی میں آباد ہیں اور ریٹائرمنٹ کی زندگی بسر کر رہے ہیں دوران سروس اور اب بھی بہت جذبہ راجپوت برادری سے فطری طور پر سرشار ہیں۔ خصوصی دعوت پر رانا اکرم صاحب ۔ راؤ افضل صاحب۔ راؤ بشیر صاحب اور دیگر بھائیوں کو مدعو کیا کچھ مجبوری کے باعث نہ آ سکے برحال بندہ ناچیز نے بھی شرکت کی اور راجپوت برادری کے اتحاد پیار محبت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کی کوشش کی ہم ایسے بزرگ راہنما کے لئے دعا گو ہیں اور پر تکلف ڈنر کے اہتمام پر شکر گزار ہیں الحمدللہ باقی اللہ مالک ہے

Saturday, 2 September 2023

انجمن کاشتکاران اور نمبردران ایسوسی ایشن

 فیصل آباد۔ انجمن کاشتکاران فیصل آباد اور نمبردران ایسوسی ایشن فیصل آباد کے وفد نے وفد کے ھمراہ اے سی صدر فضل عباس کے ساتھ میٹنگ کی۔ اور تحصیل فیصل آباد صدر تعنیات ھونے پر خوش امدید کھا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر صدر انجمن کاشتکاران فیصل آباد چوھدری جاوید اقبال۔ جنرل سیکرٹری رانا محمد خاں۔ چیرمین چوھدری محمد یوسف خاں کھوہ والے۔ نائب صدر 

انجمن کاشتکاران رانا منیر احمد خاں جبکہ نمبردران ایسوسی ایشن فیصل آباد کے وفد میں صدر ضلع رانا کامران خاں نمبردار۔ تحصیل فیصل آباد صدر کے صدر میاں کاشف قیوم۔ جنرل سیکرٹری نمبردار ایسوسی ایشن تحصیل فیصل آباد انتظار حسین۔ محمد اشرف نمبردار۔ اے ڈی ایل ار و دیگر نمبردران نے ملاقات کی۔ اس موقع پر کھادوں کی اوور چارجنگ۔ بلیک  میں فروخت۔ ریکارڈ اراضی سنٹر۔ محکمہ مال اور محکمہ ابپاشی کے مسائل سے اگاہ کیا۔ اور اب گاوں چمکیں گے پروگرام پر مشاورت ھوئی۔ جس پر اے سی صدر اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی

Friday, 1 September 2023

راجپوت مادر وطن کے محافظ

 

ایک اور راجپوت سپوت دھرتی ماں عظمت پر جان نچھاور کرتے ھوے دھرتی ماں کے سپرد   ۔۔                                    پاک فوج کا حولدار راؤ محمد عارف راؤ مبار علی کے فرزند کھیلڑی گاؤں والے واپڈا کالونی لھدراں والے یکم ستمبر کو وانا کے قریب وطن کی مٹی کی حفاظت پر معمور تھے اور وطن دشمنوں کے حملے میں اپنی ساتھوں کے ساتھ جہاں فشانی سے مقبلے میں شھید ھوگہے شھید کی ریٹائر منٹ میں 6 ماہ رھے گہے تھے شھید کو آج فوجی عزاز کیساتھ انکے آبائی علاقے میں بعد نماز جمہ المبارک سپرد خاک کیا جاھیگا اللہ پاک شھید کے درجات بلند فرمائیں آمین یارب العالمین ۔۔ 
اصلاح راجپوت کراچی شھید کو خراج تحسین پیش کرتی ھے اور باحثیت مارشل قوم جنکے سینے پر 11 نشان حیدر سجے ھیں اور ستارہ جرات لینے والی قوم آج پھر سے عزم کرتی ھے اس پاک وطن اور اس مٹی کی خاطر اپنے خون کے آخری قطرے اور آخری سانس تک لڑھےگے اور دشمن کے عزائم خاک میں ملا دینگے لیکن اپنی وطن پر آنچ نہیں آنے دینگے                  ان شااللہ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔۔